بگو ٹا 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) سنٹر ل کو لمبیا میں چہا ر شنبہ کو جہا ز کے حا د ثہ میں 10 افرا د ہلا ک ہو گئے جنمیں پا نچ بچے شا مل ہیں ‘ شہری ہو ا با زی کے ذر ا ئع نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ ہو ا ئی جہا ز کو لمبین کے صد ر مقا م بگو ٹا سے با ہا ئیا سو لا نو ملک کے تفریحی مقا م جا رہا تھا جسمیں آ ٹھ مسا فر ین اور دو جہا
ز کا عملہ سوا ر تھا ۔ کو لمبین کمپنی نیشنل ڈی ایو یشن نے کہا کہ جہا ز ما ریکو یٹا مو نسپا لیٹی ایر پو ر ٹ کے قریب جہا ز حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا اور جل گیا ۔ مقا می پو لیس نے جلی ہو ئی نعشو ں کو حا صل کر لیا ہے جسکی ا بھی شنا خت با قی ہے۔ تو لیما کے پو لیس ڈ ا ئر کٹر نیلسن کو ینو نیز نے کہا کہ جہا ز کے پا ئلٹ نے جہا ز کے حا د ثہ سے پہلے ا یمر جنسی لینڈ نگ کے لئے کہا تھا ۔